اووربلنگ، مختلف ٹیکسز کے ذریعے صارفین سے اربوں روپے وصول کئے جارہے ہیں: ذکراللہ مجاہد

22 فروری 2017

لاہور (خصوصی نامہ نگار) امیر جماعت اسلامی لاہور ذکر اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ اووربلنگ اورمختلف ٹیکسز کے ذریعے صارفین سے اربوں روپے وصول کئے جارہے ہیں جو حکومتی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے ۔ انہوں نے کہا کہ پانچ ہزار روپے کے بجلی کے بل پر 1500روپے ٹیکس وصولی عوام کے لیے کسی عذاب سے کم نہیں ۔

کراچی سے نیو یارک

کراچی پہنچ کر وزیراعلیٰ پنجاب نے کراچی کو نیو یارک بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ ...