جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ کرتے ہوئے آئیسکو پبلک فرینڈلی کمپنی بنائیں گے
اسلام آباد(خصوصی نمائندہ)جدےد ٹےکنالوجی سے استفادہ حاصل کرتے ہوئے آئےسکو کے پبلک فرےنڈلی کمپنی کے تاثر کو حقےقت کا روپ دےنا ہے ، آئےسکو رےجن مےں ہونے والے ترقےاتی کاموںاور آئےسکو کی جانب سے کئے جانے والے اقدامات کے متعلق عوام الناس کو آگاہی دی جائے ، ان خےالات کا اظہار چےف اےگزےکٹو آئےسکو ڈاکٹر رانا عبدالجبار خان نے پراجےکٹ ڈائرےکٹر کنسٹرکشن کے دفتر کے دورے اور ماہانہ کاکردگی بارے منعقدہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کےا ۔ چےف اےگزےکٹو آئےسکو کو سال 2016کےدوران پی ڈی کنسٹرکشن کی جانب سے مکمل کئے جانے والے ترقےاتی کاموں کے متعلق برےفنگ دی گئی ، اور ان ترقےاتی کاموں کی افادےت اوراہمےت سے آگاہ کےا گےا ، اس موقع پر چےف اےگزےکٹو آئےسکو نے کہا کہ کنسٹرکشن ڈارےکٹورٹ کے دورے کا مقصد ملازمےن کے مسائل سے بخوبی آگاہی حاصل کر نا ہے ، کنسٹرکشن ڈارےکٹورےٹ بلاشبہ آئےسکو کی بنےادی اکائی ہے جس کامقصد آئےسکو کے دور دراز علاقوںتک برقی تنصےبات کا پہنچانا اور انہےں آپرےشنل کر نا ہے ، انھوں نے افسران کو ہداےت کی کہ رےجن مےں ہونے والے ترقےاتی کاموں اور آئےسکو کی جانب سے اپنے صارفےن کے لئے کئے جانے والے اقدامات سے متعلق عوام کا آگاہ کرےں، دوران مےٹنگ آئےسکو چےف نے کسٹرکشن سٹاف کو درکار مےٹرےل اور ٹی اےنڈ پی آئےٹم کی فوری فراہمی کے احکامات بھی دئےے۔