کراچی میں 2 سٹریٹ کریمنلز کو سزائے موت

22 فروری 2017

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) کراچی کی مقامی عدالت نے 2 سٹریٹ کریمنلز کو سزائے موت سنادی۔ مجرم فرمان اور جہانگیر نے دوران ڈکیتی شہری کو قتل کیا تھا۔