سرےنگر مظفرآباد تجارت، چکوٹھی اوڑی امن برج سے49مال بردار ٹرکوں نے کراسنگ کی

22 فروری 2017

چناری (صباح نےوز)سرےنگر مظفرآباد دو طرفہ تجارت لائن آف کنٹرول کو ملانے والے چکوٹھی اوڑی امن برج سے49مال بردار ٹرکوں نے کراسنگ کی۔ آزاد کشمےر سے15مال بردار ٹرک مقبوضہ کشمےر گئے اور34مال بردار ٹرک آزاد کشمےر آئے۔دو طرفہ تجارت بدھ، جمعرات اور جمعہ کے روز بغےر وقفہ کے جاری رہے گی جس کے لےے لائن آف کنٹرول کے دونوں اطراف مال بردار ٹرک پہنچنا شروع ہو گئے ہےں۔