افغانستان نے ننگرہار سرحد پر مزید فورسز تعینات کر دیں

22 فروری 2017

کابل (نوائے وقت رپورٹ) افغانستان نے پاکستان کے ساتھ منسلک سرحد پر ننگرہار میں مزید فورسز تعینات کر دیں۔