پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کیخلاف درخواستیں یکجا کردی جائیں: ہائیکورٹ

لاہور(وقائع نگار خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کے خلاف دائر ایک ہی نوعیت کی تمام درخواستیں یکجا کرنے کا حکم دیتے ہوئے مزید کارروائی 13 مارچ تک ملتوی کر دی۔ عدالت نے جوڈیشل ایکٹیوازم پینل کی درخواست پر سماعت کی۔ درخواست گزار وکیل نے بتایا کہ وفاقی حکومت پیٹرولیم مصنوعات پر 17فیصد سے زائد سیلز ٹیکس وصول کر رہی ہے۔ جبکہ قوانین کے مطابق 17فیصد سے زائد سیلز ٹیکس نہیں وصول کیا جا سکتا۔
نادرا نے شناختی کارڈ کی فیسوں میں 100فیصد اضافہ کر دیا
نادرا نے شناختی کارڈ کی فیسوں میں 100 فیصد اضافہ کرتے ہوئے ملک بھر کے دفاتر کو ...
اسحاق ڈار اتنے عرصے سے بیمار نہیں ہوسکتے,انہیں لے کر آئیں,عدالت سابق ...
چیف جسٹس پاکستان نے سابق وزیرِخزانہ اسحاق ڈار کا میڈیکل سرٹیفکیٹ مسترد ...
گجرات: پاکستانی نژاد اطالوی لڑکی مبینہ طور پر غیرت کے نام پر قتل
گجرات ۔ حوا کی ایک اور بیٹی غیرت کی بھینٹ چڑھ گئی ایف آئی آر کے مطابق باپ نے ...
ہائیکورٹ نے صدارتی آرڈیننس، ممکنہ نظربندی کیخلاف حافظ سعید کی ...
لاہور (وقائع نگار خصوصی) لاہور ہائی کورٹ نے صدارتی آرڈیننس کیخلاف اور اقوام ...
ہائیکورٹ نے صدارتی آرڈیننس، ممکنہ نظربندی کیخلاف حافظ سعید کی ...
لاہور (وقائع نگار خصوصی) لاہور ہائی کورٹ نے صدارتی آرڈیننس کیخلاف اور اقوام ...
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی‘ سیلز ٹیکس میں اضافہ
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان۔ پٹرول 2.07‘ ہائی سپیڈ ڈیزل 2 ...