سرائے مغل: استانی نے ساتویں کی 3 طالبات کو مار مار کر بے ہوش کردیا، مقدمہ درج

22 فروری 2017

سرائے مغل (نامہ نگار) استانی نے تین طالبات کو مار مار کر بے ہوش کر دیا۔ گرلز ہائی سیکنڈری سکول ججہ کلاں کی استانی صوبیہ یاسمین نے ساتویں کلاس کی تین طالبات سدرہ عباس، کلثوم الیاس اور روبینہ کو مار مار کر بے ہوش کر دیا۔ بچیوں کے رشتے دار عباس نے ڈاکٹری نتیجہ لے کر تھانہ سرائے مغل میں مقدمہ درج کرا دیا۔

EXIT کی تلاش

خدا کو جان دینی ہے۔ جھوٹ لکھنے سے خوف آتا ہے۔ برملا یہ اعتراف کرنے میں لہٰذا ...