داعش پسپا، عراقی فوج موصل ایئر پورٹ سے پانچ کلومیٹر دور رہ گئی

22 فروری 2017

موصل (این این آئی)عراق کی متحدہ پولیس نے موصل کے جنوبی محاذ پر لڑائی کی پیش رفت میں دعوی کیا ہے سکیورٹی فورسز جنوبی موصل میں ہوائی اڈے سے صرف پانچ کلومیٹر کی مسافت پر ہیں۔داعش کو بری طرح پسپائی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔