لاہور مےںڈاکٹر پر مبےنہ تشدد کےخلاف راولپنڈی مےں ےنگ ڈاکٹرز کا اوپی ڈی کا بائےکاٹ

22 فروری 2017

راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) لاہور مےں سروسز ہسپتال مےں ڈاکٹر عاطف مجےد پر مبےنہ تشدد کے خلاف ےنگ ڈاکٹرز نے منگل کے روز اوپی ڈی کا بائےکاٹ کےا راولپنڈی شہر کے سرکاری ہسپتالوںکی او پی ڈی سروس بند کردی جس سے مرےضوں اور ان کے لواحقےن کےلئے مشکلات درپےش رہےں ۔