سینئر صحافی رمضان عادل انتقال کر گئے نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی

22 فروری 2017

اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی) سینئر صحافی رمضان عادل طویل علالت کے بعد گزشتہ روز انتقال کر گئے۔ ان کی عمر 74 سال تھی۔ نماز جنازہآج بدھ کو بعد نماز ظہر ان کی رہائش گاہ خرم کالونی مسلم ٹا¶ن میں ادا کی جائے گی۔ وزیراعظم کے مشیر عرفان صدیقی نے رمضان عادل کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا کہ مرحوم تمام عمر صحافیوں کے حقوق کی جدوجہد میں مصروف رہے۔ ان کی خدمات کو تادیر یاد رکھا جائیگا۔