اسرائیل ”کینسر والی رسولی“ ہے فلسطینی تحریک ا نتفادہ جاری رکھیں: خامنہ ای

22 فروری 2017

بیروت (رائٹرز) ایران نے اسرائیل کو کینسر والی رسولی قرار دینے فلسطین پر زور دیتے آیت اللہ علی خامنہ نے کہا ہے کہ اگر اللہ نے چاہا تو ہم دیکھیں گے کہ انتفادہ اس تاریخ ساز لڑائی میں اسرائیل کو شکست دینے میں اہم کردار ادا کرے گا۔ سپریم لیڈر بلغور نے سعودی عرب، اسرائیل اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کو مدنظر رکھتے ہوئے تہران میں دو روزہ کانفرنس میں فلسطینیوں کواپنے اعتماد میں لے لیا ہے