واپسی..... ظفر علی راجا

22 فروری 2017

ممکن ہے چھن گئی تھی جو طاقت وہ پھر ملے
ممکن ہے مال و دولت و ثروت کی واپسی
آتا نہیں ضمیر پلٹ کر بکا ہوا
ہوتی نہیں گئی ہوئی عزت کی واپسی