پی ٹی آئی کے رہنما ملک محبوب الہٰی کے صاحبزادے کا ختم چہلم کل ہوگا
راولپنڈی (نوائے وقت رپورٹ) پی ٹی آئی کینٹ کے رہنما اور سابق امیدوار صوبائی اسمبلی ملک محبوب الہیٰ کے صاحبزادے ملک اسرار کا ختم چہلم کل جمعرات کو ہوگا اس موقع پر مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی کے بعد اجتماعی دعا ساڑھے گیارہ بجے ہو گی۔