نوجوان نے پنکھے سے پھندا لگا کر خود کشی کرلی

22 فروری 2017

راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹر سے)تھانہ آبپارہ کے سےکٹر جی سےون تھری فور مےں26 سالہ نوجوان نے گھر مےں چھت کے پنکھے سے پھندا لگا کر خود کشی کرلی پولےس نے مقتول کی نعش پوسٹمارٹم کےلئے ہسپتال منتقل کردی پولےس نے بتاےا کہ متوفی کے گھر والوں نے خود پنکھے سے لٹکی اس کی نعش نےچے اتار دی تھی پولےس تفتےش کر رہی ہے ۔