یمن میں اتحادی طیاروں کی بمباری، 12 افراد ہلاک

22 فروری 2017

عدن (نوائے وقت رپورٹ) اتحادی فضائیہ نے یمن میں صنعاءکے قریب فضائی حملہ کیا، 12 افراد ہلاک 12 زخمی ہو گئے۔ متعدد مکان تباہ ہو گئے۔ اتحادی افواج نے فضائی حملے کی تحقیقات کا اعلان کر دیا۔