مردم شماری کی ڈےوٹی سے مستثنیٰ۔۔۔۔۔۔
راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) محکمہ تعلےم راولپنڈی نے ضلع بھر کے اےسے سرکاری سکولوں مےں تعےنات ان اساتذہ جن کی سکولوں مےں سنگل ٹےچر ےا دو ٹےچر تعداد ہے ، اسسٹنٹ اےجوکےشن افسران اور جن اساتذہ کی مےٹرک کے امتحان مےں ڈےوٹی لگی ہوئی ہے کو مردم شماری کی ڈےوٹی سے مستثنیٰ قرار دے دےا ہے اس سلسلہ مےں نوٹےفکےشن جاری کردےا گےا ۔