سیکورٹی خدشات کی وجہ سے سےل کئے گئے چھ ٹرانسپورٹ اڈے کھول دےئے گئے
راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹر سے)پیر ودھائی کے علاقے میں سیکورٹی خدشات کی وجہ سے سےل کئے گئے چھ ٹرانسپورٹ اڈے منگل کو مالکان کے اےس پی راول ملک اقبال اور ڈی اےس پی سردار بابر ممتاز کے ساتھ مذاکرات کے بعد کھول دےئے گئے اس مےٹنگ مےں اےس اےچ او مصطفیٰ کمال نےازی بھی موجود تھے متاثرہ ٹرانسپورٹ اڈوں کے مالکان نے ےقےن دلاےا کہ وہ پولےس اےس او پی کے مطابق سےکورٹی ےقےنی بنائےں گے اڈوں کرسٹل ٹرےولز، دربار ٹرےولز،نیو شاہین ٹریولز، شہباز ٹریولز، شالیمار اور سیف وے شامل تھے ۔