سیکورٹی انتظامات کے باوجود نیو شاہین ٹریولز سےل کرنے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی، حاجی ظہوراحمد

22 فروری 2017

راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹر سے)چیئر مین آل پاکستان پبلک ٹرانسپورٹ یونین حاجی ظہوراحمد نے کہا کہ نیو شاہین ٹریولز پر سیکورٹی کے فول پروف انتظامات ہیںہم نے 16سی سی ٹی وی کیمرے نصب کررکھے ہیں جبکہ 8مسلح سیکےورٹی گارڈبھی موجود ہیں جو شفٹوں میں ڈیوٹی دیتے ہیں یہ معلوم نہیں ہو سکاکہ اس اڈے کو کیوں سیل کیا گیاہم مسافروں کی جامہ تلاشی کے تمام تر انتظامات کرچکے ہےں۔