کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر38افرادکے خلاف مقدمات درج
راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) راولپنڈی پولیس نے نیشنل ایکشن پلان کے تحت کارروائی کرتے ہوئے کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر38افرادکے خلاف مقدمات درج کرلئے کرایہ داری آرڈنینس کی خلاف ورزی پرتھانہ وارث خان پولیس نے مالک مکان عثمان ،کرایہ دار ارشد، شکیل ، اکرام ،عمر امین ،محمد ارشد، فاروق، اکرام ،قاسم ،ناز علی ، طالب ،ارشد،تھانہ نیوٹاﺅن پولیس نے محمد عمر ، حسن عباس ، واجد ، عارف، حمزہ ، حماد ، محمد بخت ، بسمہ اللہ ، نقیب ، سراج ، ربیع اللہ ،تھانہ نصیر آباد پولیس نے مہمند رضا، ذیشان ،تھانہ سول لائن پولیس نے واجد ، نذر محمد ،امیر نواز ،بشیر ،تھانہ ایئر پورٹ پولیس نے شوکت ، عثمان ،قدیر، تھانہ گوجر خان پولیس نے حاجی اکرم ، سعید اللہ ، رحمت اللہ ، شفیق اور طارق کو کرایہ دار ایکٹ کی خلاف ورزی پرگرفتارکر لیا۔