عقیدہ ختم نبوت اور ناموس رسالت کا تحفظ ہر مسلمان کی ذمہ داری اور مذہبی فریضہ ہے: عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت
لاہور (خصوصی نامہ نگار)عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت یونٹ سبزہ زارکے زیر اہتمام آل پارٹیز تحفظ ناموس رسالت کانفرنس مولانا محب النبی کی صدارت میں منعقد ہوئی ،کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ عقیدہ ختم نبوت اور ناموس رسالت کا تحفظ ہرمسلمان کی ذمہ داری اورمذہبی فریضہ ہے۔تمام مسلمانوں کو اسلام اور عقیدہ ختم نبوت کے تحفظ کے لیے جذبہ صدیقی سے سرشار ہوکرمیدان عمل میں نکلنا ہوگا۔کانفرنس میں مولانا عبدالرو¿ف فاروقی، قاری جمیل الرحمن اختر، پیرمیاںمحمد رضوان نفیس،مولانا قاری علیم الدین شاکر، مولانا عبدالنعیممولانا عبدالجبارسلفی، حافظ برہان الدین اور دیگر نے شرکت کی۔
نوازشریف، کلثوم نواز اور مشاہد حسین
نوازشریف کی حکومت ٹوٹنے کے بعد بھی جب صدر رفیق تارڑ ایوان صدر ہی میں رہے تو ...
ساڑھے 6 فٹ لمبے بالوں والی بھارتی لڑکی
نئی دہلی (نیٹ نیوز)بھارتی لڑکی کی ساڑھے6فٹ لمبی زلفوں نے دیکھنے والوں کو دنگ ...
پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن نے نگراں وزیراعظم کا نام فائنل کرلیا
پیپلز پارٹی اورمسلم لیگ( ن )نے نگراں وزیر اعظم کا نام فائنل کرلیا، نام کا ...
عقیدہ ختم نبوت ہمارے ایمان کی اساس ہے: عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت
لاہور (خصوصی نامہ نگار) عقیدہ ختم نبوت ہمارے ایمان کی اساس ہے ا س کے تحفظ کے ...
قانون ناموس رسالت‘ عقیدہ ختم نبوت کا ہر قیمت پر دفاع کریں گے: اشرف آصف ...
لاہور (خصوصی نامہ نگار) تحریک لبیک یا رسول اللہ ﷺ کے زیر اہتمام چیئر مین ...
میاں اشرف عالمی تحفظ ناموس رسالت کمیٹی لاہور ہائیکورٹ بار کے چیئرمین ...
لاہور (پ ر) انسانی حقوق کے علمبردار ، مصطفائی جسٹس موومنٹ انٹرنیشنل کے ...