پاکستان چین معاشی تعاون بڑھانا وقت کی ضرورت ہے: زبیر احمد

22 فروری 2017

لاہور (کامرس رپورٹر) مسلم لیگ پنجاب ٹریڈز ونگ کے سیکرٹری جنرل زبیر احمد نے کہا ہے کہ پاک چین معاشی تعاون بڑھانا وقت کی ضرورت ہے۔ جنگ ہو یا امن سیلاب ہو یا زلزلہ یا کوئی اور قدرتی آفت چین نے ہمیشہ پاکستان کا ساتھ دیا ہے۔