مقامی وزیر غلام مرتضیٰ جتوئی کی اومان کے سرکاری و نجی شعبہ کو ایس ایم ای سیکٹر میں دوطرفہ تعاون کی دعوت

22 فروری 2017

لاہور ( کامرس رپورٹر)وفاقی وزیر صنعت و پیداوار غلام مرتضےٰ جتوئی نے اومان کے سرکاری اور نجی شعبہ کو ایس ایم ای سیکٹر میں دوطرفہ تعاون کے فروغ کی دعوت دی ہے۔ یہ دعوت انہوں نے سلطنتِ اومان کے حالیہ دورہ پر اومان کے وزیر صنعت و تجارت ڈاکٹر علی بن مسعود سے ملاقات کی۔