پاکستانی تاجروں کو نیپال ایئرپورٹ پر ویزا دینے کو تیار ہیں: سفیر
لاہور(کامرس رپورٹر) نےپال حکومت پاکستان کے ساتھ خوشگوار تجارتی تعلقات استوار کرنا چاہتی ہے۔جس کے لئے وہ پاکستانی تاجروں کو نےپال ائےرپورٹ پر آمد پر وےزافراہم کرنے کےلئے تےار ہے۔ان خےالات کا اظہار پاکستان مےں نےپالی سفےر سےوا لمسال ادھےکاری نے فےڈرےشن آف پاکستان چےمبر زکے دورا پر کےا۔دریں اثنا پرنسپل امیرالدین میڈیکل کالج و لاہور جنرل ہسپتال پروفیسر آف میڈیسن ڈاکٹر غیاث النبی طیب نے کہا ہے کہ طب کے شعبہ میں جدید علوم اور تحقیق سے طلبہ کو روشناس کرانے کیلئے وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کی ترجیحات واضح ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے نیپال کی پاکستان میں تعینات سفیر سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔