;آصف زرداری کیخلاف غیر قانونی اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت ملتوی

22 فروری 2017

راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹر سے) خصوصی احتساب عدالت کے جج خالد محمودرانجھا نے سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف نےب کے دائر کردہ غیر قانونی اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت 28فروری تک ملتوی کر دی منگل کوریفرنس کی سماعت شروع ہوئی تو احتساب عدالت کو بتاےا گےا کہ مدعا علےہ کے وکےل فاروق ایچ نائیک عدالت مےں حاضر نہیں جس کے باعث سماعت بغیر کسی کارروائی کے ملتوی کر دی گئی ۔

EXIT کی تلاش

خدا کو جان دینی ہے۔ جھوٹ لکھنے سے خوف آتا ہے۔ برملا یہ اعتراف کرنے میں لہٰذا ...