عذرا جمالی کا نام نیشنل مینجمنٹ کورس سے نکال دیا گیا

22 فروری 2017

اسلام آباد(خبر نگار)وفاقی حکومت نے گرےڈ بےس سے اکےس مےں ترقی سے مشروط کئے گئے لازمی تربےتی کورس ”106وےںنےشنل مےنجمےنٹ کورس (نمس)سے نےشنل انٹرن شپ پروگرام کی ڈائرےکٹر جنرل مس عذرا جمالی کا نام کورس سے واپس لے لےا ہے ۔ اس سلسلے مےں پےر کو باضابطہ نوٹےفےکےشن بھی جاری کر دےا گےا ہے۔