بیجنگ اور برمنگھم میں تعلیمی اتاشی کی اسامی کیلئے گریڈ 18 اور 19 کے افسروں سے درخواستیں طلب
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) ایف بی آر نے بیجنگ اور برمنگھم میں تعلیمی اتاشی کی آسامی پر تعیناتی کے لئے اپنے گریڈ 18 اور 19 کے افسروں سے درخواستیں طلب کر لیں۔ افسروں جن کا گزشتہ 5 سال کا کارکردگی ریکارڈ بہترین ہے وہ 10 مارچ تک ارسال کر دیں۔
نقیب اللہ قتل کیس:رائو انوار واقعہ کا ذمہ دار قرار
سپریم کورٹ کی ہدایت پر تشکیل دی گئی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے سابق ایس ایس پی ...
ڈالر کی قدر بڑھ کر 118 روپے سے تجاوز کرگئی
مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ کر118روپے سے تجاوز ...
بھارتی وزیراعظم سے بہادری ایوارڈ لینے والی مسلم لڑکی پر حملہ
بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی سے بہادری ایوارڈ حاصل کرنے والی اتر پر دیش کی ...
گاڑی ٹکرانے سے نوجوان کی ہلاکت : امریکی سفیر طلب‘ احتجاج ریکارڈ‘ ملٹری ...
اسلام آباد(صباح نیوز‘ آن لائن‘ اے این این)پاکستان نے امریکہ فوجی اتاشی ...
امریکی اتاشی کی گرفتاری، نام ای سی ایل میں ڈالنے کیلئے کار کی ٹکر سے جاں ...
اسلام آباد (وقائع نگار) امریکی سفارتخانے کے ایئر اتاشی کرنل جوزف کی گاڑی کی ...
امریکی اتاشی کرنل جوزف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی درخواست سماعت ...
اسلام آباد (وقائع نگار) اسلام آباد ہائی کورٹ نے امریکی سفارت خانے کے ایئر ...