فاٹا سےکرٹرےٹ مےں گرےڈ 17سے21 کے 29افسران کی تعےناتی

22 فروری 2017

اسلام آباد( مسعود ماجد سید/خبر نگار) وزارت رےاستی و سرحدی امورنے فاٹا مےںانتظامی امور کو فعال و متحرک کر نے کےلئے گورنرکے پی کے اور چےف سےکرٹری خےبر پختونخوا کی منظوری سے گرےڈ سترہ سے اکےس کے 29افسروںکو تعےنات کر دےا ہے ۔تعےنات کئے گئے افسروں مےں گرےڈ اکےس کے 2،گرےڈ بےس کے2،گرےڈ انےس کے 7،گرےڈ اٹھارہ کے 2، اور گرےڈ سترہ کے 3افسروں کا تعلق مختلف سروس گروپوں سے جبکہ باقی 11 افسران کے پی کے حکومت کے صوبائی ملازمےن ہےں ۔وزارت سےفرون کے ذرائع کے مطابق تعےنات کئے گئے ان 29 افسران مےں پاکستان اےڈمنسٹرےٹو سروس گروپ (پاس)گرےڈ اکےس کے دو اےڈےشنل چےف سےکرٹریز فاٹا فدا محمد وزےر و محمد اسلم ، (پاس) گروپ گرےڈبےس کے دو افسران مےں سےکرٹری قانون فاٹا ڈاکٹر سےد عطا رحمان ، (پاس) گروپ گرےڈ بےس کے سےکرٹری خزانہ حضرت مسعود مےاں، گرےڈ انےس کے سات افسروں مےں پی سی اےس افسران سےکرٹری سوشل سےکٹر ےوسف رحےم،سےکرٹری (اے آئی اےنڈ سی ڈےپارٹمےنٹ)سےد ظہےر الحق ، اےڈےشنل سےکرٹری کوآرڈی نےشن محمد ضےاءالحق،ڈائرےکٹر فشرےز محمد دےار،ڈائرےکٹر ہےلتھ سروسز ڈاکٹر ظفر حسےن،فارسٹ کنزروےٹر عبدالبشےر خان،ڈپٹی سےکرٹری اےڈمن (اے آئی اےنڈ سی ڈےپارٹمےنٹ)ارشد نوےد،گرےڈ اٹھارہ کے 2 افسران ڈپٹی سےکرٹری قانون حمےداللہ شاہ،ڈائرےکٹر سوشل وےلفئےر فضلی خلےق ،ڈائرےکٹر ہےلتھ سروسز ڈاکٹر جواد حبےب ،گرےڈ سترہ کے تےن افسران مےں ڈائرےکٹر سپورٹس فاٹا محمد طےب عبداللہ،اسسٹےنٹ ڈائرےکٹر سپورٹس دفتر خان،اور پی آر او پی اےم اےس محمد نواز شامل ہےں جبکہ باقی 11افسران کا تعلق صوبائی حکومت کے پی کے سے ہے جن مےں فاٹا سےکرٹرےٹ کےلئے جی اےم فنانس سراج الحق،سےکرٹری فےفا ذکا اللہ ،جی اےم ٹےکنےکل انجئےر مقصود انور خان،مےنجر اسکل محمد ارشد فارق،مےنجر ٹےکنےکل انجنےر شہزادہ بہرام،اے اےم اکاونٹس فاروق جان،اے اےم (پری آڈٹ ورکس)صاحبزادہ محمد ےاسر،اے اےم سمال ڈےم حافظ محمد ےاسر،اے اےم انڈسٹرےز وسےم خان اورکزئی،اے اےم بجٹ اےنڈ اکاونٹس سعےد احمد اور اے اےم (پی اےنڈ ڈی) محمد سلےم شامل ہےں ۔