ناقص کارکردگی پر 2 ایس ایچ اوز معطل

22 فروری 2017

لاہور(نامہ نگار)ڈی آئی جی آپریشنزڈاکٹرحیدر اشرف نے ناقص کارکردگی پرایس ایچ اوماڈل ٹائون احسان اشرف بٹ اورایس ایچ اونیو انارکلی ملک خالدکومعطل کردیا۔پولیس لائنز سے سب انسپکٹروقاص ظفرچو دھر ی کوایس ایچ اونیوانارکلی اورعامرفیاض کوایس ایچ او تھانہ ماڈل ٹائون تعینات کردیا۔

نفس کا امتحان

جنسی طور پر ہراساں کرنے کے خلاف خواتین کی مہم ’می ٹو‘ کا آغاز اکتوبر دو ...