3 پولیس افسروں کے تبادلے
لاہور(نامہ نگار) انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب نے ایس پی لیگل راولپنڈی ریجن محمد الیاس کو اے آئی جی لیگل سی پی او پنجاب لاہور، اے آئی جی لیگل سی پی او پنجاب لاہور محمد انور خان رانا کو ایس پی لیگل ملتان ریجن جبکہ ایس پی لیگل ملتان ریجن عظمت حیات کو ایس پی لیگل راولپنڈی ریجن تعینات کر دیا گیا ہے۔