دہشتگردوں کو اسلحہ فراہم کرنیوالے اسلحہ برانچ کے تین کلرکوں کی ضمانت مسترد، ملزموں پر داعش سے تعلق کا الزام

22 فروری 2017

لاہور (وقائع نگار خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے دہشت گردوں کو اسلحہ فراہم کرنے والے اسلحہ برانچ کے تین کلرکوں کی ضمانت مسترد کردی۔ سرکاری وکیل نے فاضل عدالت کے روبرو دلائل میں کہا کہ اسلحہ برانچ کے تین کلرک ملزمان کا تعلق داعش سے ہے۔

نفس کا امتحان

جنسی طور پر ہراساں کرنے کے خلاف خواتین کی مہم ’می ٹو‘ کا آغاز اکتوبر دو ...