فیکٹری ایریا میں 3 پتنگ باز گرفتار ہزاروں پتنگیں 10 چرخیاں برآمد
لاہور(نامہ نگار) فیکٹر ی ایر یا پولیس نے 3افر اد کو پتنگیں اور گڈ ے بنا تے ہو ئے رنگے ہا تھو ں گر فتا ر کر کے ان کے قبضے سے1985 پتنگیںاور10چرخیاں اور پیپر سمیت دیگر سا ما ن برآ مد کر کے مقدمہ درج کر لیا ایس ایچ او ممتاز کا کڑنے پولیس ٹیم کے ہمراہ ما ڈل کا لو نی کے علاقہ میں چھاپہ مار کر فا روق اعظم ،فہد فا روق اور اعجا ز نو اب کو گرفتار کر لیا۔