چیئرمین پیمرا کی تعیناتی کیخلاف حکومت سے جواب طلب

22 فروری 2017

لاہور(وقائع نگار خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے چئرمین پیمرا کی تعیناتی کے خلاف دائر درخوست پر وفاقی حکومت سے 3مارچ تک جواب طلب کر لیا۔ درخواست گزار کا کہنا تھا کہ 4ماہ گزرنے کے باوجود چئرمین پیمرا کی تعیناتی سے متعلق جواب داخل نہیں کرایا جا رہا۔