باپ بیٹے نے کمسن طالبہ کو اغوا کر لیا

فیروزوالہ (نامہ نگار) کوٹ عبدالمالک اور مریدکے طالبہ سمیت دو عورتیں اغوا ہو گئیں۔ بتایا گیا ہے کہ شہزاد ٹائون مریدکے میں نذیر احمد اور انور نے ساتھی کی مدد سے محنت کش کی بیٹی (ر) کو اغوا کر لیا۔کوٹ عبدالمالک میں نوجوان علی مرتضیٰ نے باپ خالد حسین اور ساتھیوں کی مدد سے نو عمر طالبہ (خ) کو اغوا کر لیا اور فرار ہو گئے۔ فیکٹری ایریا پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔
مائوں کی سنائی داستانیں
مائیں جو کہانیاں ہمیں بچپن میں سنایا کرتی تھیں ان میں اکثر ایسے مقامات آتے ...
خواجہ آصف نےخود ووٹ کےتقدس کو پامال کیا,یہ کیس کسی کی ذات کا نہیں، ...
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ خواجہ آصف نے خود ووٹ کے ...
اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ:خواجہ آصف نااہل قرار
اسلام آباد ہائیکورٹ کے 3رکنی لارجر بینچ نے 10 اپریل کو اپنا محفوظ شدہ فیصلہ ...
مقبوضہ کشمیر: کمسن آصفہ کے قتل کیخلاف طالبہ، وکلا، تاجر سراپا احتجاج، ...
سرینگر(اے این این) مقبوضہ کشمیر کے ضلع کھٹوعہ میں معصوم آصفہ کی عصمت دری اور ...
کراچی: کمسن رابعہ کا اغوا کے بعد قتل 2 خاندانوں میں چپقلش کا شاخسانہ نکلا
کراچی(آئی این پی) منگھو پیر میں کمسن رابعہ کا اغوا کے بعد قتل‘ 2خاندانوں ...
جڑانوالہ: یونیورسٹی طالبہ کو اغوا کے بعد قتل کرکے نعش نہر میں پھینک دی
جڑانوالہ (نمائندہ نوائے وقت) تھانہ سٹی کے محلہ شیرازی پارک کی رہائشی واپڈا ...