شیرا کوٹ: معمولی تلخ کلامی پر رشتہ دار نوجوان کو قتل کر دیا

22 فروری 2017

لاہور(نامہ نگار)شیراکوٹ رشتہ دار نے معمولی تلخ کلامی پر 28سالہ نوجوان رشتے دار کو چھری سے وار کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا ۔پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے تفتیش شروع کردی بابو صابو مین بازار کا رہائشی28سالہ نوجوان نوید بیوٹی پارلر پر کام کرتا تھا۔ گزشتہ روزرشتے الیاس سے کسی بات پر جھگڑا ہوگیا ۔جس پراس نے قتل کر دیا ۔