رینجرز اہلکاروں پر حملے کا مفرور ملزم ڈیڑھ سال بعد گرفتار

22 فروری 2017

لاہور(نامہ نگار) ہیئر پولیس نے رینجرزاہلکاروںپر حملے کے مقدمے میں ملوث مفرورملزم کوگرفتارکرلیا۔ ڈیڑھ سال قبل تھانہ ہئیرکے علاقہ میں رینجرز اہلکاروں پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیاتھا۔جس میں ملوث ملزم شکیل مفرور تھا۔پولیس نے ملزم کوسرحدی علاقہ سے گرفتارکرلیا۔