٭٭مختصر عدالتی خبریں ٭٭
لاہور(وقائع نگار خصوصی+اپنے نامہ نگارسے)سول جج کو اچھی کارکردگی کے باوجود او ایس ڈی بنانے کیخلاف درخواست پر دلائل مکمل، فیصلہ محفوظ٭نوجوان کو اغوا کرکے تشدد کا نشانہ بنانیوالے ملزموں کی درخواست ضمانت خارج ٭ فوجی عدالتوں کا تجربہ اچھا نہیں رہا، اس سے دہشتگردی ختم نہیں ہو سکتی: عاصمہ جہانگیر٭فراڈ کیس میں ملزم کی گرفتاری کیلئے ایس ایچ او برکی طلب٭منشیات فروشی کے مقدمہ میں ملزم بری٭فیروزوالامیںمنشیات مقدمات میں 2 مجرموں کو سزا۔