میرے نام پر چلنے والے تمام ٹویٹر اکاﺅنٹس جعلی ہیں‘ رضا ربانی

22 فروری 2017

اسلام آباد (صباح نیوز) چیئرمین سینیٹ میاں رضاربانی نے وضاحت کی ہے کہ ا ن کا ٹویٹر یا سماجی رابطوں کی کسی ویب سائٹ پر کوئی اکاﺅنٹ نہیں ہے اور ان کے نام پر چلنے والے ٹویٹر اکاﺅنٹس جعلی ہیں ۔میاں رضاربانی نے متعلقہ اداروں کو کہا ہے کہ ان کے نام سے چلنے والے جعلی ٹویٹر اکاﺅنٹس اور ان پر چلنے والے نفرت انگیز اور گمراہ کن پیغامات کی تحقیقات کریں۔

EXIT کی تلاش

خدا کو جان دینی ہے۔ جھوٹ لکھنے سے خوف آتا ہے۔ برملا یہ اعتراف کرنے میں لہٰذا ...