ضلع لاہور میں سمندر پار پاکستانیوں کی زیر التواءشکایات کا جلد ازالہ کیا جائے: افضال بھٹی

22 فروری 2017

لاہو (سپیشل رپورٹر) کمشنر اوورسیز پاکستانیز کمشن (او پی سی)پنجاب افضال بھٹی نے ضلعی اور پولیس حکام کو ہدایت کی ہے کہ ضلع لاہور میںسمندر پار پاکستانیوں کی زیر التواءشکایات کے جلد حل کیلئے جامع اور موثر لائحہ عمل اپنایا جائے۔وہ ڈسٹرکٹ اوورسیز پاکستانیز کمیٹی (ڈی اوپی سی)لاہور کے اجلاس کی صدارت کررہے تھے ۔