نیا زمانہ نئے صبح و شام پیدا کر
جس کائنات ہستی سے ہم دوچار ہیں وہ قرآن کے الفاظ میں باطل نہیں بلکہ اس کی تخلیق کے پیچھے مصالح اور حکمتیں ہیں، اس کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ اس پر غلبہ پانے کیلئے ہمیں جدوجہد کرنا پڑتی ہے، وہ ہماری بصیرت اور درون بینی کو تیز کرتی ہے۔
(اقبالؒ کا قرآنی انداز فکرونظر /مصنف پروفیسر غلام رسول ملک)