آذر بائیجان کے صدر نے اہلیہ کو نائب تعینات کر دیا
باکو / ملتان (اے ایف پی) آذربائیجان کے صدر الہام علیوف نے اپنی گلیمرس اہلیہ مہربان علیویہ کو پہلی نائب صدر تعینات کر دیا ہے، اقدام کامقصد اقتدار پر خاندان کے قبضہ کو مضبوط بنانا ہے، صدر نے سکیورٹی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے کہا 52 سالہ علیویہ اعتماد پر پورا اتریں گی، اپوزیشن لیڈر عیسیٰ گمبار نے فیصلے کو ہدف تنقید بناتے کہا 21 وی صدی میں خاندانی حکمرانی کی کوئی جگہ نہیں ہے۔