لب پہ آتی ہے دُعا بن کے تمنّا میری

22 فروری 2017

لب پہ آتی ہے دُعا بن کے تمنّا میری

زندگی شمع کی صورت ہو خدایا میری
دُور دنیا کا مرے دَم سے اندھیرا ہوجائے
ہرجگہ میرے چمکنے سے اُجالا ہوجائے
(بانگ درا)

’’دُعا اور دَوا‘‘

حبابِ کرام کی ایک محفل تھی بڑی خوبصورت اور دلنشیں۔تعلیم کے مختلف شعبوں سے ...