سکیورٹی خدشات، سبی میلہ منسوخ

22 فروری 2017

کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ) حکومت بلوچستان نے سکیورٹی خدشات پر سبی میلہ منسوخ کر دیا ، اعلامیہ کے مطابق سبی میلہ 24 فروری سے 29 فروری تک ہونا تھا سبی میلہ سانحہ سیہون اور دہشت گردی کے دیگر واقعات پر منسوخ کیا گیا ہے۔