اقوال زریں

22 فروری 2017

٭… اپنی غلطوں اور گناہوں پر نادم ہوکر تائب ہونے سے اللہ کریم معاف فرما دیتا ہے۔
٭… احکامات خداوندی پر عمل کرنے سے دنیا اور آخرت میں بلند مرتبہ حاصل ہوتا ہے۔
٭… کسی کی غلطیاں دل میں رکھنے کے بجائے درگزر کرو کیونکہ تم بھی تو اپنے پروردگار سے یہی امید رکھتے ہو۔
٭…تقدیر کو دعا لوٹا دیتی ہے‘ نیکی عمر میں اضافہ کرتی ہے اور آدمی گناہ کی وجہ سے رزق سے محروم کر دیا جاتا ہے۔
٭… پانی پینے کے دوران تین مرتبہ سانس لینا سنت نبویؐ ہے۔
٭… گناہوں میں سے اللہ تعالیٰ جسے چاہے معاف کر دیتا ہے لیکن ماں باپ کی نافرمانی کی سزا مرنے سے پہلے زندگی میں ہی اس کو جلا دے دیتا ہے۔
یاسر رضا والٹن لاہور

EXIT کی تلاش

خدا کو جان دینی ہے۔ جھوٹ لکھنے سے خوف آتا ہے۔ برملا یہ اعتراف کرنے میں لہٰذا ...

اقوال زریں

O گناہ کا آغاز مکڑی کے تار کی مانند نازک ہوتا ہے لیکن انجام جہاز کے رسے کے ...