ٹھٹھہ میں غیر قانونی طو ر پر مقیم افغانیوں کیخلاف کریک ڈاﺅن‘ 11گرفتار
ٹھٹھہ ( بیورو رپورٹ ) پولیس اور سیکیورٹی اداروں کی طرف سے ضلع کے مختلف علاقوں میں غیر قانونی طور پر مقیم افغانیوں کے خلاف مہم جاری ہے۔ پولیس نے ٹھٹھہ اور چھتو چند سے 13 افراد کو گرفتار کر نے کے بعد 2افراد کورہا کردیا۔ جب کہ 11افراد کےخلاف فارن ایکٹ کے تحت مقدمات درج کئے ہیں۔
ٹھٹھہ کریک ڈاﺅن