تالہ توڑ گروپ طارق روڈ پہنچ گیا 4 دکانوں کا صفایا کرکے فرار
کراچی(کرائم رپورٹر) تالا توڑ گروپ طارق روڈ بھی پہنچ گیا۔ طارق روڈ پر چاﺅلہ سینٹر مارکیٹ کے سامنے4 دکانوں کے تالے توڑے گئے۔ منگل کو جب دکانداروں نے اپنی دکانیں دیکھیںتو تالے ٹوٹے ہوئے تھے۔ ایک دکان کا کیش چوری کرلیاگیا باقی دکانوں کے تالے توڑے گئے لیکن چور عین وقت پر آہٹ سن کر فرار ہوگئے۔
تالہ توڑ گروپ