مسافر بس سے 11 کلو ہیروئن برآمد
کراچی(کرائم رپورٹر) کسٹم نے موچکہ کے علاقے میں مسافر بس سے گیارہ کلو گرام ہیروئن برآمد کرلی اور ایک مسافر نعیم سمیت تین افراد کو حراست میں لے لیا۔ کسٹم حکام کے مطابق مسافر بس بلوچستان سے کراچی آرہی تھی برآمد شدہ ہیروئن کی مالیت بین الاقوامی مالیت میں گیارہ کروڑ روپے بتائی جاتی ہے۔
ہیروئن برآمد