شاہ لطیف ٹاﺅن میں مقابلے میں مارے جانے والے دو دہشت گردوں کی شناخت

22 فروری 2017

کراچی(کرائم رپورٹر) شاہ لطیف ٹاﺅن میں مقابلے میں ہلاک ہونے والے د یگر دو دہشت گردوں کی بھی شناخت ہوگئی۔ دونوں دہشت گردوں یاسین اللہ اور واحد عالم کا تعلق بھی کالعدم تنظیم لشکر جھنگوی سے تھا اور رینجرز کے ترجمان کے مطابق وہ بھی د ہشت گردی کی وارداتوں میں ملوث تھے۔ واضح رہے کہ شاہ لطیف ٹاﺅن میں اتوار کو رات گئے رینجرز کے ساتھ مقابلے میں سات دہشت گرد مارے گئے تھے جن میں سے پانچ دہشت گردوں کی شناخت پیر کے روز کرلی گئی تھی۔
دہشت گرد/ شناخت