گورنر ہاﺅس کے سیکرٹری اختر غوری کا تبادلہ

22 فروری 2017

کراچی(وقائع نگار) حکومت سندھ نے گورنر ہاﺅس کے سیکرٹری اختر غوری کا تبادلہ کردیا۔ انہیں محکمہ سروسز میں رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ان کے خلاف سپریم کورٹ میں مقدمہ زیر سماعت ہے جس میں ان کی ملازمت اور مختلف عہدوں پر ترقی حاصل کرنے کے عمل پر قانونی سوالات اٹھائے گئے ہیں۔
اخترغوری/ تبادلہ