میرے نام سے 2 جعلی ٹوئٹر اکا¶نٹ چلائے جا رہے ہیں، چیئرمین سینیٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کو خط
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) چیئرمین سینٹ نے ڈی جی ایف آئی اے کو خط میں کہا ہے کہ میرے نام سے 2 جعلی ٹوئٹر اکا¶نٹ چلائے جا رہے ہیں۔ ایک اکا¶نٹ سینیٹر رضا ربانی اور دوسرا رضا ربانی کے نام سے استعمال ہو رہا ہے۔ ٹوئٹر سمیت سوشل میڈیا پر میرا کوئی اکا¶نٹ نہیں ہے۔
رضا ربانی/ خط