قائد آباد میں پولیس مقابلہ 3 ملزم ہلاک اسلحہ برآمد
کراچی(کارئم رپورٹر) کراچی کے علاقے قائد آباد میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران3 ملزمان ہلاک ہوگئے پولیس کے مطابق ملزمان جرائم کی مختلف وارداتوں میں ملوث تھے اور ان سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔ قائد آباد لال آباد کے قریب تین ملزمان لوگوں سے لوٹ مار میں مصروف تھے کہ پولیس نے چھاپہ مارا۔ پولیس کو دیکھتے ہی ملزمان نے فائرنگ کردی پولیس کی جوابی فائنگ سے 3 مبینہ ملزمان ہلاک ہوگئے۔ پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ ملزمان پولیس پر حملوں اور ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث تھے۔ ان کے قبضے سے اسلحہ موٹر سائیکل اور لوٹا گیا سامان برآمد کیا گیا ہے۔
پولیس مقابلہ
اب تو فیصلے کاانتظار ہے
پاکستان کی سیاسی تاریخ بیان کرنا ہو تو مولوی تمیز الدین کیس کا ذکر بھی ضروری ...
ننکانہ: فیس بک دوستی، بیساکھی تہوار میں آنیوالی بھارتی لڑکی نے اسلام ...
ننکانہ صاحب (نمائندہ نوائے وقت) بیساکھی تہوار میں شرکت کیلئے آنے والی ...
آپ کی بہت تعریف سنی ہے، دہشت گردی میں آپ کا بہت نقصان ہوا ہے:چیف جسٹس ...
پشاور: سپریم کورٹ نے آئی جی پولیس خیبرپختونخوا کو غیر متعلقہ افراد سے ...
کراچی ،لیاری میں خاتون سمیت 3 گینگ وار ملزم گرفتار‘ اسلحہ برآمد
کراچی (آئی این پی )کراچی کے علاقے لیاری میں خاتون سمیت3 گینگ وار کے ملزمان کو ...
کراچی‘ رینجرز کی کارروائی 5 ملزم گرفتار‘ اسلحہ مسروقہ سامان برآمد
کراچی(کرائم رپورٹر) رینجرز نے پانچ ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ ایمونیشن اور ...
ناجائز اسلحہ برآمد ہونے پر ملزم گرفتا،ر مقدمہ درج
لاہور(نامہ نگار)اسلام پورہ پولیس نے ناجائز اسلحہ برآمد کرکے ایک ملزم کو ...